English
Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) wrote to various regions forbidding them to combine two prayers, stating: "Combining two prayers in one time is a major sin."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٧٥٥ - وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَابِ (رضي الله عنه) أَنَّهُ كَتَبَ فِي الْآفَاقِ يَنْهَاهُمْ أَنْ يَجْمَعُوْا بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ، وَيُخْبِرُهُمْ أَنَّ الْجَمْعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ فِي وَقْتِ وَاحِدٍ كَبِيرَةُ مِنَ الْكَبَائِرِ. رَوَاهُ مُحَمَّدُ فِي الْمُوْظَا وَصَحَّحَهُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2029
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے کہ آپ نے اپنے
دور خلافت میں تمام ممالک محروسہ میں یہ گشتی جاری فرما دی تھی جس کا مضمون یہ تھا کہ مسلمانوں کو روکا
جائے کہ (سوائے عرفات اور مزدلفہ کے) دو نمازیں بیک وقت (ایک نماز کو بے وقت کر کے دوسری
نماز کے ساتھ) جمع کر کے نہ پڑھا کریں اور ان کو معلوم کروا دیں کہ اس طرح دو نمازوں کو ایک وقت
میں جمع کر کے پڑھنا کبیرہ گناہ ہے۔
(اس کی روایت امام محمد نے موطا میں کی ہے اور اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے۔)