English
Sa’id ibn Jubayr reported: "Ibn Umar (may Allah be pleased with him) would pray voluntary prayers on his mount, but when he intended to pray Witr, he dismounted and prayed it on the ground."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٧٥٦ - وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ (رضي الله عنهما) يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ تَطَوُّعًا، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُوْتِرَ نَزَلَ فَأَوْتَرَ عَلَى الْأَرْضِ. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ وَأَحْمَدُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2030
سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ
عنہما کی یہ عادت تھی کہ آپ نفل نماز سواری پر ادا فرماتے تھے، جب وتر ادا کرنا چاہتے تو سواری سے
اتر کر زمین پر پڑھا کرتے تھے (اس حدیث سے معلوم ہوا کہ سفر میں نفل نماز پڑھنا ثابت ہے اور یہ
بھی معلوم ہوا کہ وتر واجب ہے مثل فرض کے وتر کو بھی زمین پر ادا کرنا ضروری ہے، اگر وتر سنت ہوتی
تو وتر کو بھی نوافل کی طرح سواری پر ادا کیا جاتا)۔ (اس کی روایت دارقطنی اور امام احمد نے کی ہے۔)