English
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) sent me on an errand. When I returned, I found him praying on his mount, facing east, making his prostration lower than his bowing."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٧٦٢ - وَعَنْ جَابِرٍ (رضي الله عنه) قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللهِ ﷺ فِي حَاجَتِهِ، فَجِئْتُ وَهُمْ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ، وَيَجْعَلُ السُّجُوْدَ أَخْفَضَ مِنَ الرُّكُوعِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2035
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے مجھے اپنی کسی ضرورت سے بھیجا تھا جب میں واپس ہوا تو میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ اپنی
سواری پر مشرق کی جانب رخ کئے ہوئے نماز پڑھ رہے ہیں (حالانکہ وہ سمت قبلہ کی نہیں تھی) اور آپ
کے سجدہ کا اشارہ رکوع کے اشارہ سے کسی قدر نیچا ہوتا تھا۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1227 (unverified) 78% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.