Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 176

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 176Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 189
ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ایک بالشت بھی جماعت سے جدا ہو جائے تو اس نے اسلام کا طوق اپنی گردن سے اتار دیا۔ (اس کی روایت امام احمد اور ابوداؤد نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4758 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 185 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 185

Confidence and text similarity are not editorial verification.