Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 177

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 177Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 190
مالک بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بطور مرسل روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تم میں ایسی دو باتیں چھوڑ رہا ہوں، جب تک تم ان پر عمل کرتے رہو گے گمراہ نہ ہو گے (1) ایک اللہ کی کتاب (2) دوسرے اس کے رسول کی سنت۔ (اس کی روایت موطا میں اسی طرح ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 186 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Muwatta Malik 1628 (unverified) 45% confidence

Mishkat (candidate) 186

Confidence and text similarity are not editorial verification.