Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 179

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 179Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 192
حسان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ جب کبھی کسی قوم نے اپنے دین میں نئی بات ایجاد کرلی تو اللہ اتنی سنت ان سے اٹھا لیتے ہیں، جس کو پھر قیامت تک ان کے پاس واپس نہیں فرماتے۔ (دارمی نے اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 188 (unverified) 85% confidence
  • Candidate: Sunan al-Darimi 98 (unverified) 40% confidence

Mishkat (candidate) 188

Confidence and text similarity are not editorial verification.