Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 180

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 180Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 193
ابراہیم بن میسرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی بدعتی کی تعظیم کی تو اس نے اسلام کے ڈھا دینے میں مدد کی۔ (امام بیہقی نے شعب الایمان میں اس کی روایت بطور ارسال کی ہے)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in "Shu'ab al-Iman," mursal]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 189 (unverified) 88% confidence

Mishkat (candidate) 189

Confidence and text similarity are not editorial verification.