English
Abdullah ibn Salam (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘It is not wrong for one of you to have two garments for Friday, other than his work clothes.’"
العربية
Typed, pending editorial approval
١٨١٦ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَامٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «مَا عَلَى أَحَدِكُمْ إِنْ وَجَدَ أَنْ يَتَّخِذَ ثَوْبَيْنِ لِيَوْمِ الْجُمُعَةِ سِوَى ثَوْنِيْ مَهنَتِهِ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهِ، وَرَوَاهُ مَالِكَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ.
اردو
عبداللہ بن سلّام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم میں سے کسی کو گنجائش ہے تو وہ اپنے روزانہ استعمال
کے کپڑوں کے علاوہ جمعہ کے لئے ایک جوڑا (خاص) بنائے رکھے۔
(اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔)
اور امام مالک نے اس کی روایت یحییٰ بن سعید سے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1095 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث شریف میں جمعہ کے لئے ایک خاص جوڑا بنائے رکھنے کا جو حکم ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ جمعہ کی عزت کرے، اور مقدور کے موافق صاف ستھرے عمدہ کپڑے پہنے، جیسے کوئی دربار میں جاتا ہے تو کس اہتمام اور شان سے جاتا ہے غرض جمعہ کے دن ایک خاص جوڑا بنائے رکھے اور جمعہ کے دن اس کو پہنا کرے (مرقات)12