Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1817

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

Zujajat al-Masabih 1817Volume 1

English

Samurah ibn Jundub (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Attend the sermon and sit close to the Imam, for a person who keeps distancing himself will be delayed in entering Paradise, even if he enters it.’"

العربية

Typed, pending editorial approval
۱۸۱۷ - وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ : احْضُرُوا الذَّكْرَ وَادْنُوا مِنَ الْإِمَامِ، فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَزَالُ يَتَبَاعَدُ حَتَّى يُؤَخَّرَ فِي الْجَنَّةِ وَإِنْ دَخَلَهَا». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2106
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ (جمعہ کے دن مسجد میں اوّل وقت آیا کرو صف اوّل میں بیٹھا کرو) جہاں تک ہو سکے (بغیر کسی کو ایذا دئے) امام سے قریب رہا کرو (تاکہ تم آسانی سے خطبہ سن سکو) (بعضوں کی عادت ہوتی ہے کہ وسیع جگہ ملنے کے لئے امام سے دور رہا کرتے ہیں۔ ان کو یاد رکھنا چاہئے کہ وہ جنت میں داخل تو ہوں گے مگر جنت کے جانے میں ان کو پیچھے رکھا جائے گا، ایسا ہی جنت کے مراتب و درجات کے دینے میں بھی ان کو پیچھے ہی رکھا جائے گا۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1108 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.