English
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said: "A cow suffices for seven people, and a camel suffices for seven people."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٨٩٥ - وَعَنْ جَابِرٍ (رضي الله عنه) أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: «الْبَقَرَةُ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْجُزُورُ عَنْ سَبْعَةٍ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَأَبُوْ دَاوُدَ وَاللَّفْظُ لَهُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2205
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ گائے کی قربانی (زیادہ سے زیادہ) سات آدمیوں کی طرف سے اور اونٹ
کی قربانی بھی (زیادہ سے زیادہ) سات آدمیوں کی طرف سے ہوسکتی ہے۔ اس حدیث کی روایت
مسلم اور ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2808 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
(جو مسلمان اپنے وطن میں ہیں ان کو حاجیوں سے مشابہت پیدا کر کے مشابہت کا ثواب دینے کے لئے جیسے حاجی مکہ معظمہ میں نماز پڑھتے ہیں اور منٰی میں قربانی کرتے ہیں اسی طرح مسلمانوں کو حکم دیا گیا کہ عیدگاہ میں عید کی نماز پڑھیں اور نماز کے بعد قربانی کریں، اس طرح حاجیوں سے مشابہت ہوجاتی ہے)