Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1895

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1895Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2205
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ گائے کی قربانی (زیادہ سے زیادہ) سات آدمیوں کی طرف سے اور اونٹ کی قربانی بھی (زیادہ سے زیادہ) سات آدمیوں کی طرف سے ہوسکتی ہے۔ اس حدیث کی روایت مسلم اور ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2808 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

(جو مسلمان اپنے وطن میں ہیں ان کو حاجیوں سے مشابہت پیدا کر کے مشابہت کا ثواب دینے کے لئے جیسے حاجی مکہ معظمہ میں نماز پڑھتے ہیں اور منٰی میں قربانی کرتے ہیں اسی طرح مسلمانوں کو حکم دیا گیا کہ عیدگاہ میں عید کی نماز پڑھیں اور نماز کے بعد قربانی کریں، اس طرح حاجیوں سے مشابہت ہوجاتی ہے)