Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1902

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1902Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2214
مِخْنَف بن سُلَیْم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ہم (حجۃ الوداع میں) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ وقوف عرفہ کر کے عرفات میں ٹھیرے ہوئے تھے میں نے خود حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا ہے کہ لوگو! (قربانی سنت نہیں ہے کہ کوئی گھر والا کرے اور کوئی گھر والا نہ کرے بلکہ) قربانی واجب ہے، ہر گھر والا (جو قربانی اور فطرہ کے نصاب کا مالک ہو) اس کو چاہئے کہ وہ اپنی طرف سے ہر سال قربانی کیا کرے (ہاں اس کے چھوٹے بچوں کی طرف سے اور جوان بچوں کی طرف سے اور بیوی کی طرف سے قربانی اس پر واجب نہیں ہے، اگر ان سے اجازت لے کر قربانی کرے تو قربانی ان کے طرف سے بھی ادا، ہوسکتی ہے)۔ (اس حدیث کی روایت ترمذی، ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2788 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1518 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3125 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 4224 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 2

Every household must offer a sacrifice.

(2) The statement: "Every household must offer a sacrifice." In Al-Izhar, it is said: "Abu Hanifah used this hadith as evidence that the Udhiyah is obligatory for every resident of a city who owns the nisab (minimum wealth)." This is mentioned in Al-Mirqat.

Note 2

قوله على كل أهل بيت قال في «الإزهار»

(۲) قوله على كل أهل بيت قال في «الإزهار»: تمسك أبو حنيفة بهذا الحديث على أن الأضحية واجبة على كل مقيم أي في مصر، وهو مالك النصاب. قاله في «المرقاة».