English
Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
"There are no days in which righteous deeds are more beloved to Allah than these ten days." The companions asked, "Not even jihad in the way of Allah?" He replied, "Not even jihad, except for a man who goes out with his life and wealth and returns with nothing."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٩٠٤ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (رضي الله عنهما) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «مَا مِنْ أَيَّامِ الْعَمَلُ الصَّالِحُ فِيهِنَّ أَحَبُّ إِلَى اللهِ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ الْعَشْرِ»، قَالُوا : يَا رَسُوْلَ اللهِ، وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللهِ؟ قَالَ: «وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللهِ، إِلَّا الرَّجُلُ خَرَجَ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ فَلَمْ يَرْجِعُ مِنْ ذَلِكَ بِشَيْءٍ». رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2216
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں (ذی الحجہ کے عشرہ اولیٰ کی بڑی فضیلت ہے) جس قدر ان
دنوں میں نیک عمل کرنے کا ثواب ہے، اتنا ثواب کسی اور دنوں کے نیک عمل کرنے میں نہیں ہے
صحابہ عرض کئے: حضور! کیا اور دنوں میں جہاد کرنے کے ثواب سے ان دنوں میں نیک عمل
کرنے کا ثواب زیادہ ہے؟ تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے: ہاں ان دنوں میں نیک
عمل کرنے کا ثواب اور دنوں کے جہاد کے ثواب سے بھی زیادہ ہے، مگر ایک ایسا شخص جو اللہ کی
راہ میں جہاد کرنے کے لئے جان و مال لے کر نکلا (اور ایسا دل توڑ کر جہاد کیا) کہ اس کی جان بچی
نہ مال (جان اور مال سب اللہ کی راہ میں قربان کر دیا) ایسے شخص کے عمل کا ثواب ذی الحجہ کے
عشرہ اولیٰ میں نیک عمل کرنے کے ثواب سے اللہ کے پاس زیادہ محبوب ہے۔
(اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 969 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1460 (unverified) 95% confidence
Mishkat (candidate) 1460
Confidence and text similarity are not editorial verification.