English
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated: "When the Messenger of Allah (ﷺ) saw rain, he would say, 'O Allah, make it a beneficial downpour.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
١٩٥٨ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ كَانَ إِذَا رَأَى الْمَطَرَ قَالَ: «اللهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا». رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2282
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی
ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بارش رکنے کی وجہ سے صحرا میں جا کر بارش آنے کی دعاء
فرماتے تھے اور جب دیکھتے تھے کہ دعاء قبول ہوگئی ہے اور بارش آ رہی ہے تو فرماتے تھے: ”اَللّٰهُمَّ
صَيِّبًا نَافِعًا“ الٰہی (آپ کا کیا شکر ادا کریں آپ ہماری دعاء قبول کئے اور بارش برسا رہے ہیں)
تو یہ بارش ہمارے لئے ضرر کا ذریعہ نہ بنے بلکہ اس بارش سے ہم کو نفع ہی نفع پہنچے۔ اس کی روایت
بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1032 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.