English
Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "I was aided by the east wind, and the people of 'Ad were destroyed by the west wind."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٩٦٠ - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (رضي الله عنهما) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَأُهْلِكَتْ عَادُ بِالدَّبُوْرِ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2287
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ (غزوہ خندق میں اس موقع پر) رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے کہ اللہ تعالیٰ نے باد صبا کے ذریعہ سے میری مدد فرمائی (جو
مسلمانوں کے لئے ذریعہ رحمت بنی جیسے) قوم عاد کے لئے (دبور جو مغرب کی طرف سے چل رہی
تھی) تباہی اور بربادی کا ذریعہ بنی۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1035 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 900a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.