اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2297
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت کی گئی ہے کہ آپ کی یہ عادت مبارکہ
تھی کہ جب آپ بجلی کی کڑک سنتے (خوف زدہ ہوجاتے تھے اور) بات چیت چھوڑ دیتے تھے اور یہ
اللہ تعالیٰ تمام عیبوں سے پاک ہیں، رعد (نامی فرشتہ جو بادلوں پر مقرر کیا گیا ہے) وہ اللہ تعالیٰ
کی حمد کرتا ہے اور تسبیح اور تقدیس بیان کرتا ہے (بادلوں سے جو ہیبت ناک آواز آتی ہے وہ اسی فرشتہ
کی تسبیح اور تحمید کی آواز ہے، اس سے اللہ تعالیٰ کی ہیبت اور اس کا جلال تمام فرشتوں پر طاری ہوجاتا
ہے کہ) سب فرشتے بھی اللہ تعالیٰ کی (ہیبت اور جلال کی وجہ سے سب کے سب) حمد و ثنا اور تسبیح
کرنے لگتے ہیں۔ اس کی روایت امام مالک نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1521 (unverified) 55% confidence
- Candidate: Muwatta Malik 499 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 1521
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: مرقات میں لکھا ہے کہ بادلوں کی گرج اور بجلی کی کڑک کے وقت جو اس دعاء کو پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کو بجلی گرنے کے ضرر سے محفوظ رکھیں گے۔12