Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2088

(اس باب میں میت کو غسل دینے کا اور کفن پہنانے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں میت کو غسل دینے کا اور کفن پہنانے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2088Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2427
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جب تم اپنے مسلمان بھائی کو کفن دو تو (وہ کفن نہ تو بالکل گھٹیا ہو، اور نہ ریشم اور زر کا ہو بلکہ سوت کا) پاک و صاف سفید اور خوشنما ہو، اور سنت طریقہ کے موافق پورا پورا ہو۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 943a (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

(جیسے آج کل ہرک دیا جا رہا ہے جو کفن کے لئے اچھا اور بہتر کپڑا ہے۔) اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔