English
Muhammad ibn Sirin reported: "A funeral passed by Hasan ibn Ali and Ibn Abbas (may Allah be pleased with them). Hasan stood up, but Ibn Abbas did not. Hasan said, 'Did not the Messenger of Allah (ﷺ) stand for the funeral of a Jew?' Ibn Abbas replied, 'Yes, and then he sat down.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢١٠٠ - وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيْرِينَ قَالَ: إِنَّ جَنَازَةً مَرَّتْ بِالْحَسَنِ بْنِ عَلِيَّ وَابْنِ عَبَّاسٍ، فَقَامَ الْحَسَنُ وَلَمْ يَقُمْ ابْنُ عَبَّاسٍ، فَقَالَ الْحَسَنُ : أَلَيْسَ قَدْ قَامَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ لِجَنَازَةِ يَهُودِيَّ؟ قَالَ: نَعَمْ، ثُمَّ جَلَسَ رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2448
محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن
بن علی اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم ایک جگہ تشریف فرما تھے، ان دونوں حضرات کے سامنے
سے ایک جنازہ گزرا تو حضرت حسن بن علی جنازہ آتا ہوا دیکھ کر کھڑے ہو گئے اور حضرت ابن عباس
جنازہ آتا ہوا دیکھ کر کھڑے نہیں ہوئے بلکہ بیٹھے ہوئے ہی رہے، (حضرت ابن عباس کو بیٹھا ہوا دیکھ
کر) حضرت حسن بن علی ارشاد فرمائے: ابن عباس آپ کیوں کھڑے نہیں ہوئے، کیا آپ کو یاد نہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہودی کا جنازہ آتا ہوا دیکھ کر کھڑے ہوگئے تھے (یہ تو مسلمان کا
جنازہ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع کر کے آپ کو ضرور کھڑا رہنا چاہئے تھا) تو حضرت
ابن عباس فرمائے: آپ جو فرمائے ہیں وہ بالکل سچ ہے (یہودی کا جنازہ دیکھ کر رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم جو کھڑے ہوئے تھے وہ پہلے کا واقعہ ہے) پھر (بعد میں جنازہ آتا ہوا دیکھ کر) حضور
(کھڑے نہیں ہوا کرتے تھے) بیٹھے ہوئے ہی رہتے تھے۔ (۳۱ اس سے معلوم ہوا کہ جنازہ آتا ہوا دیکھ
کر کھڑے رہنا منسوخ ہوگیا)۔
اس حدیث کی روایت نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1922 (unverified) 50% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1697 (unverified) 25% confidence
Mishkat (candidate) 1697
Confidence and text similarity are not editorial verification.