English
Abu Marthad Al-Ghanawi (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "Do not sit on graves, nor pray facing them."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢١٥٧ - وَعَنْ أَبِي مَرْثَدٍ الْغَنَوِيِّ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «لَا تَجْلِسُوا عَلَى الْقُبُوْرِ وَلَا تُصَلُّوْا إِلَيْهَا». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2531
ابو مرثد غنوی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ (قضاء حاجت کے لئے) قبروں پر مت بیٹھو (اس لئے کہ یہ
مکروہ (جیسا کہ ردالمحتار میں مذکور ہے۔12) تحریمی ہے، اگر قضاء حاجت کے لئے نہیں بلکہ یوں
ہی قبروں پر بیٹھا یا قبروں کو کھدلتا ہوا چلا) تو یہ بھی نہیں کرنا چاہئے۔ (اس لئے کہ ایسا کرنا مکروہ
تنزیہی ہے۔ جیسا کہ مرقات میں مذکور ہے۔12۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کی
طرف رخ کر کے نماز پڑھنے سے بھی منع فرمایا ہے۔ (اس لئے کہ یہ مکروہ تحریمی ہے۔)
اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 972a (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.