Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2157

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2157Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2531
ابو مرثد غنوی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ (قضاء حاجت کے لئے) قبروں پر مت بیٹھو (اس لئے کہ یہ مکروہ (جیسا کہ ردالمحتار میں مذکور ہے۔12) تحریمی ہے، اگر قضاء حاجت کے لئے نہیں بلکہ یوں ہی قبروں پر بیٹھا یا قبروں کو کھدلتا ہوا چلا) تو یہ بھی نہیں کرنا چاہئے۔ (اس لئے کہ ایسا کرنا مکروہ تنزیہی ہے۔ جیسا کہ مرقات میں مذکور ہے۔12۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے سے بھی منع فرمایا ہے۔ (اس لئے کہ یہ مکروہ تحریمی ہے۔) اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 972a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.