English
Abu Sa'id reported: "The Messenger of Allah (ﷺ) was taken from the direction of the Qiblah and was placed facing it."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢١٦١ - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ (رضي الله عنه) أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ أُخِذَ مِنْ قِبَلِ الْقِبْلَةِ وَاسْتُقْبِلَ اسْتِقْبَالًا. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2535
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتار کر رکھا گیا، اس طرح کہ قبر کے قبلہ کی جانب جنازہ
رکھا گیا اور جنازہ کو لے کر قبر میں رکھنے والوں کا رخ بھی قبلہ کی طرف تھا (پھر قبر میں) آپ کو سیدھی
کروٹ کر کے قبلہ رخ لٹایا گیا۔
اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1554 (unverified) 60% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.