Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2161

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2161Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2535
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتار کر رکھا گیا، اس طرح کہ قبر کے قبلہ کی جانب جنازہ رکھا گیا اور جنازہ کو لے کر قبر میں رکھنے والوں کا رخ بھی قبلہ کی طرف تھا (پھر قبر میں) آپ کو سیدھی کروٹ کر کے قبلہ رخ لٹایا گیا۔ اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1554 (unverified) 60% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.