English
Ibrahim An-Nakha'i reported: "The Prophet (ﷺ) was placed in the grave from the direction of the Qiblah, and he was not lowered slowly."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢١٦٣ - وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أُدْخِلَ الْقَبْرَ مِنْ قِبَلِ الْقِبْلَةِ وَلَمْ يُسَلَّ سَلَّا. رَوَاهُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو دَاوُدَ فِي الْمَرَاسِيْلِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2537
ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کو قبر شریف میں اتارتے وقت قبلہ کی جانب سے اتارا گیا تھا اور قبر شریف کے پائتیں
جنازہ کو رکھ کر قبر میں سر کے جانب سے نہیں اتارا گیا ہے۔ اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے اور
ابو داؤد نے بھی اس کی روایت مراسیل میں کی ہے۔12