English
Al-Hasan Al-Basri reported: Umar (may Allah be pleased with him) wrote to Abu Musa: “For any amount exceeding two hundred dirhams, the charity is one dirham for every forty dirhams.” [Narrated by Ibn Abi Shaybah]
Al-Tahawi narrated it in Ahkam Al-Quran through another chain from Anas (may Allah be pleased with him) from Umar (may Allah be pleased with him) in a similar manner.
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢٥٩ - وَعَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ (رضي الله عنه) إِلَى أَبِي مُوسَى: فَمَا زَادَ عَلَى الْمِائَتَيْنِ فَفِي كُلِّ أَرْبَعِيْنَ دِرْهَمًا دِرْهَمُ. رَوَاهُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَرَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ فِي أَحْكَامِ الْقُرْآنِ مِنْ وَجْهِ آخَرَ عَنْ أَنَسٍ الله عَنْ عُمَرَ الله نَحْوَهُ.
اردو
اور حسن بصری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ امیر المؤمنین
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ کو لکھ بھیجا کہ (چاندی کی زکات کا
نصاب دو سو درہم ہے، دو سو درہم سے دو سو چالیس درہم تک جو کسرات ہیں مثلاً 220,215,210
وغیرہ ان کسرات پر زکات واجب نہیں (جیسا کہ ہدایہ میں مذکور ہے۔12) البتہ) جب درہم دو سو
سے بڑھ کر 240 درہم ہو جائیں تو ہر چالیس درہم پر ایک درہم (زکات میں) واجب ہوگا۔
اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔
اور امام طحاوی نے احکام القرآن میں دوسرے طریق سے انس رضی اللہ عنہ
اور حضرت انس نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کی ہے۔