Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2261

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

Zujajat al-Masabih 2261Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2656
معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب ان کو یمن روانہ کیا تو انھیں حکم دیا گائے، بیل (کی زکات) میں ہر تیس پر ایک سالہ گائے یا (ایک سالہ بچھڑا لیا کریں اور چالیس پر ایک مُسِنّہ یعنی دو سالہ گائے (یا دو سالہ بچھڑا زکات میں) لیا کریں۔ اس کی روایت ابوداؤد، ترمذی، نسائی اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1576 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 623 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.