Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Zakat

Hadith 2274

Chapter on What Zakat is Obligatory Upon

In this book

Current reading

Zakat

Chapter on What Zakat is Obligatory Upon

Zujajat al-Masabih 2274Volume 1

English

Abdullah ibn Shaddad ibn Al-Had reported that they visited Aisha (may Allah be pleased with her), the wife of the Prophet (ﷺ). She said: “The Messenger of Allah (ﷺ) entered and saw silver rings on my hands. He asked: ‘What is this, Aisha?’ I said: ‘I made them to adorn myself for you, O Messenger of Allah.’ He asked: ‘Do you pay their charity?’ I said: ‘No,’ or ‘As Allah wills.’ He said: ‘That will suffice you from the Fire.’” [Narrated by Abu Dawud] Al-Hakim included it in his Mustadrak and said: “It is authentic according to the conditions of the two Shaykhs (Bukhari and Muslim], but they did not narrate it.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٢٧٤ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ أَنَّهُ قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ (رضي الله عنها) زَوْجٍ النَّبِي ﷺ فَقَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ ﷺ فَرَأَى فِي يَدَيَّ فَتَخَاتٍ مِنْ وَرِقٍ، فَقَالَ: مَا هَذَا يَا عَائِشَةُ؟ فَقُلْتُ: صَنَعْتُهُنَّ أَتَزَيَّنُ لَكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ. قَالَ: «أَتُؤَدِّينَ زَكَاتَهُنَّ؟» قُلْتُ: لَا ، أَوْ مَا شَاءَ اللهُ. قَالَ: هُوَ حَسْبُكِ مِنَ النَّارِ». رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ. وَأَخْرَجَهُ الْحَاكِمُ فِي مُسْتَدْرَكِهِ، وَقَالَ: صَحِيحُ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2669
عبداللہ بن شداد بن الہاد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے تو وہ فرمانے لگیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (ایک مرتبہ) میرے پاس تشریف لائے تو میرے ہاتھ میں چاندی کی بڑی بڑی انگوٹھیاں دیکھ کر دریافت فرمایا: اے عائشہ! یہ کیا ہے؟ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں نے یہ اس لئے بنوائی ہیں تاکہ آپ کے لئے آرائش کرسکوں (یہ سن کر) آپ نے دریافت فرمایا: کیا تم ان کی زکات ادا کرتی ہو؟ میں نے عرض کیا: نہیں یا اس کے علاوہ کچھ اور جواب دیا جو اللہ کو منظور تھا، تو اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہیں جہنم میں لے جانے کے لئے بس یہی کافی ہے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے اور حاکم نے اس کی تخریج اپنی مستدرک میں کی ہے اور حاکم نے کہا ہے کہ یہ حدیث بخاری اور مسلم کی شرط کے موافق صحیح حدیث ہے لیکن بخاری اور مسلم نے اس کی تخریج نہیں کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1565 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1811 (unverified) 75% confidence

Mishkat (candidate) 1811

Confidence and text similarity are not editorial verification.