English
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) said: “The Messenger of Allah (ﷺ) commanded that the charity of Fitr be given on behalf of the young and old, free and slave, whom one supports.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢٧٩ - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ(رضي الله عنهما) قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللهِ ﷺ بِصَدَقَةِ الْفِطْرِ عَنِ الصَّغِيْرِ وَالْكَبِيْرِ وَالْحُرِّ وَالْعَبْدِ مِمَّنْ تَمُوْنُوْنَ. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2674
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم حکم فرمائے ہیں کہ صدقۂ فطر ہر چھوٹے، بڑے آزاد اور غلام کی جانب سے ادا کیا جائے،
جن کی پرورش کی ذمہ داری تم پر ہے۔ اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔