Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Zakat

Hadith 2368

Chapter on The Virtue of Charity

In this book

Current reading

Zakat

Chapter on The Virtue of Charity

Zujajat al-Masabih 2368Volume 1

English

Aisha (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Every human being is created with three hundred and sixty joints. Whoever glorifies Allah, praises Allah, declares Allah’s oneness, and removes a stone, thorn, or bone from the road, or enjoins good or forbids evil, to the number of those joints, he will walk on the Day of Resurrection having distanced himself from the Fire.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٣٦٨ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: خُلِقَ كُلُّ إِنْسَانٍ مِنْ بَنِي آدَمَ عَلَى سِتِّينَ وَثَلَاثِ مِائَةِ مَفْصِلٍ، فَمَنْ كَبَّرَ اللَّهَ وَحَمِدَ اللَّهَ وَهَلَّلَ اللَّهَ وَسَبَّحَ اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ اللَّهَ وَعَزَلَ حَجَرًا عَنْ طَرِيقِ النَّاسِ أَوْ شَوْكَةً أَوْ عَظْمًا [عَنْ طَرِيقِ النَّاسِ وَأَمَرَ بِمَعْرُوفٍ أَوْ نَهَى عَنْ مُنْكَرٍ عَدَدَ تِلْكَ السِّتِّينَ وَالثَّلَاثِ مِائَةِ [السُّلَامَى فَإِنَّهُ يَمْشِي يَوْمَئِذٍ وَقَدْ] زَحْزَحَ نَفْسَهُ عَنِ النَّارِ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2774
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ ہر انسان کو تین سو ساٹھ جوڑوں سے پیدا کیا گیا ہے (یعنی ہر انسان کے جسم میں تین سو ساٹھ جوڑ ہیں اور یہ ضروری ہے کہ ہر جوڑ کے کار آمد ہونے کے شکر یہ میں ہر روز کچھ نہ کچھ خیرات کرے) تو جو کوئی ”اللّٰهُ أَكْبَرُ“ کہے، ”الْحَمْدُ لِلّٰهِ“ کہے، ”لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ“ پڑھا کرے۔ ”سُبْحَانَ اللّٰهِ“ کہے، اور اللہ تعالیٰ سے استغفار کرے اور لوگوں کے راستہ سے پتھر یا کانٹا یا ہڈی دور کر دے یا کسی کو نیک بات بتائے یا برائی سے روکے، اور یہ سب چیزیں (جس دن) تین سو ساٹھ ہو جائیں تو (چونکہ اس نے ہر جوڑ کے بدلے میں ایک ایک نیکی کر لی ہے اس لئے) اس روز وہ (گناہوں سے پاک و صاف ہو کر) ایسا چلے گا کہ گویا اس نے اپنے آپ کو دوزخ سے بچا لیا ہے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1007a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: اشعۃ اللمعات میں لکھا ہے مسلمان ہر دن ان اعمال کو انجام دیتا رہے تا کہ وہ دوزخ سے اس کی براءت ہر روز لکھی جایا کرے۔ 12