English
Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "Fasting and the Quran will intercede for the servant on the Day of Resurrection. Fasting will say, 'O Lord, I prevented him from food and desires during the day, so allow me to intercede for him.' The Quran will say, 'I prevented him from sleep at night, so allow me to intercede for him.' They will be allowed to intercede."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٢٧ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو (رضي الله عنهما) أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ قَالَ: «الصِّيَامُ وَالْقُرْآنُ يَشْفَعَانِ لِلْعَبْدِ يَقُوْلُ الصِّيَامُ : أَيْ رَبِّ إِنِّي مَنَعْتُهُ الطَّعَامَ وَالشَّهَوَاتِ بِالنَّهَارِ فَشَفِّعْنِي فِيهِ. وَيَقُوْلُ الْقُرْآنُ: مَنَعْتُهُ النَّوْمَ بِاللَّيْلِ فَشَفَعْنِي فِيهِ». قَالَ: «فَيُشَفَعَانِ رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2844
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ارشاد فرماتے ہیں کہ (ماہ رمضان کا) روزہ اور قرآن (کی تلاوت) یہ دونوں (روزہ دار) بندہ کی
شفاعت کریں گے، روزہ کہے گا: اے پروردگار! میں اس کو دن میں کھانے پینے اور خواہشات کی
تکمیل سے روک رکھا تھا۔ پس اس (روزہ دار) کے حق میں میری شفاعت قبول فرما (اور اس کے
گناہوں کو بخش دے) اور قرآن کہے گا: اے پروردگار! میں نے اس (قرآن پڑھنے والے) کو
رات کی نیند سے روک رکھا تھا (کہ تراویح اور تہجد میں قرآن پڑھا کرتا تھا) پس اس کے حق میں
میری شفاعت قبول کر (اور اس کو جنت میں بلند درجات عطا فرما) پس دونوں کی شفاعت قبول کی
جائے گی۔ اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1963 (unverified) 95% confidence
Mishkat (candidate) 1963
Confidence and text similarity are not editorial verification.