English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "The religion will remain dominant as long as people hasten to break the fast, for the Jews and Christians delay it."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٤٨ - وَعَنْهُ(رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ : لَا يَزَالُ الدِّينُ ظَاهِرًا مَا عَجَلَ النَّاسُ الْفِطْرَ ؛ لِأَنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى يُؤَخِّرُوْنَ». رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2869
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ دین اس وقت تک غالب رہے گا جب تک لوگ افطار کرنے میں
جلدی کریں گے، کیونکہ یہود و نصاریٰ (افطار کرنے میں) دیر کرتے ہیں۔
اس کی روایت ابوداود اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2353 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1698 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث شریف میں ارشاد ہے کہ یہود اور نصاریٰ افطار کرنے میں دیر کرتے ہیں اور مسلمانوں کو ان کے اس عمل کی مخالفت کر کے افطار میں جلدی کرنی چاہئے اور اشعۃ اللمعات میں لکھا ہے کہ اعداء اسلام کے اعمال کی مخالفت میں اسلام کا غلبہ اور شوکت کا اظہار ہے اور اسی پر دین کا مدار ہے۔12