English
Abu Atiyyah (may Allah be pleased with him) narrated: Masruq and I visited Aisha (may Allah be pleased with her), and Masruq said to her, "Two men from the companions of Muhammad (ﷺ), both of whom are eager to do good: one hastens Maghrib and Iftar, and the other delays Maghrib and Iftar." She asked, "Who hastens Maghrib and Iftar?" He said, "Abdullah (ibn Mas’ud)." She said, "This is how the Messenger of Allah (ﷺ) used to do."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٤٩ - وَعَنْ أَبِي عَطِيَّةَ قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَمَسْرُوقٌ عَلَى عَائِشَةَ (رضي الله عنها) فَقَالَ لَهَا مَسْرُوْقٍ: رَجُلَانِ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ اللهِ كِلَاهُمَا لَا يَأْلُو عَنِ الْخَيْرِ، أَحَدُهُمَا: يُعَجِّلُ الْمَغْرِبَ وَالْإِفْطَارَ، وَالْآخَرُ: يُؤَخِّرُ الْمَغْرِبَ وَالْإِفْطَارَ، فَقَالَتْ: مَنْ يُعَجِّلُ الْمَغْرِبَ وَالْإِفْطَارَ، قَالَ عَبْدُ اللهِ : فَقَالَتْ: هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَصْنَعُ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2870
ابو عطیہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں اور مسروق (دونوں)
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے، مسروق نے حضرت عائشہ رضی
اللہ عنہا سے عرض کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے دو صحابی ہیں جو نیکی اور
بھلائی کے کاموں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، ان میں سے ایک مغرب کی نماز پڑھنے اور افطار
کرنے میں جلدی کرتے ہیں اور دوسرے وہ صحابی ہیں جو مغرب کی نماز کی نماز پڑھنے اور افطاری
کرنے میں تاخیر کرتے ہیں (یہ سن کر) ام المؤمنین نے دریافت کیا کہ مغرب کی نماز پڑھنے اور
افطار جلدی کرنے والے صحابی کون ہیں؟ مسروق نے جواب دیا کہ وہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
ہیں تو ام المؤمنین رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: ہاں! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی مغرب کی
نماز پڑھنے اور افطار کرنے میں جلدی فرمایا کرتے تھے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1099a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.