Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

Hadith 253

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 253Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 279
حسن بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ علم دو قسم کے ہوتے ہیں: ایک علم دل میں ہوتا ہے اور یہی علم کار آمد ہے، ایک علم زبان پر ہوتا ہے اور ایسا علم اللہ کی طرف سے انسان پر حجت ہے (یعنی یہ الزام دے گا کہ تم کو ہم نے علم دیا تھا تو پھر کیوں تم نے اس پر عمل نہیں کیا)۔ (اس کی روایت دارمی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 270 (unverified) 85% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 266 (unverified) 60% confidence
  • Candidate: Sunan al-Darimi 373 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 266

Confidence and text similarity are not editorial verification.