Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues of the Qur’an

Hadith 2569

Opening narrations

In this book

Current reading

the Virtues of the Qur’an

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2569Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3042
حضرت حسن بصری رضی اللہ عنہ سے مرسلاً سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جو شخص رات میں کم سے کم قرآن کی سو(100) آیتیں پڑھے تو قرآن اس کے لئے (اپنے حق تلاوت) کے بارے میں جھگڑا نہیں کرے گا۔ اور جو شخص ایک رات میں دو سو(200) آیتیں پڑھے تو اس کو رات بھر کی عبادت کا ثواب ملے گا۔ اور جو شخص رات بھر میں پانچ سو سے ہزار آیتوں تک کی تلاوت کرے گا تو وہ صبح کو اس طرح اٹھے گا کہ اس کو ایک قنطار ثواب مل چکا ہے۔ صحابہ نے کہا: یا رسول اللہ یہ قنطار کیا ہے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: بارہ ہزار (درہم یا دینار)۔ اس کی روایت دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2143 (unverified) 40% confidence

Mishkat (candidate) 2143

Confidence and text similarity are not editorial verification.