Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues of the Qur’an

Hadith 2575

Opening narrations

In this book

Current reading

the Virtues of the Qur’an

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2575Volume 2

English

Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "The one who has nothing of the Qur’an in his heart is like a ruined house." [Narrated by Tirmidhi and al-Darimi] Tirmidhi said: "This is a Sahih Hadith."

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٥٧٥ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (رضي الله عنه)، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِنَّ الَّذِي لَيْسَ فِي جَوْفِهِ شَيْءٌ مِنَ الْقُرْآنِ كَالْبَيْتِ الْخَرِبِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَالدَّارِميُّ. وَقَالَ التَّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثُ صَحِيحٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3048
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جس شخص کے دل میں کچھ بھی قرآن نہ ہو (یعنی اس کو کچھ بھی قرآن یاد نہ ہو) تو اس کی مثال ویران گھر کی طرح ہے (اس لئے کہ دلوں کی آبادی اور باطن کی زینت ایمان باللہ اور تلاوت قرآن ہے)۔ اس حدیث کی روایت ترمذی اور دارمی نے کی ہے اور ترمذی نے کہا ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2913 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2135 (unverified) 92% confidence

Mishkat (candidate) 2135

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: اشعۃ اللمعات میں لکھا ہے کہ اس حدیث شریف میں مذکور ہے ”جس کے دل میں کچھ بھی قرآن نہ“، ہو تو اس سے مراد قرآن کا صرف وہ حصہ نہیں جو نمازوں میں پڑھا جاتا ہو بلکہ اس کے سوا مسلمان کو کچھ نہ کچھ قرآن یاد کرنا چاہئے اگر یاد نہ کر سکتا ہو تو کم از کم ناظرہ ہی پڑھتا رہے۔