اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3053
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول
اللہ صلی علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اگر قرآن کو چمڑے کے اندر بند کیا جائے اور آگ
میں ڈالا جائے تو نہیں جلے گا۔ چمڑے سے مراد جسم انسانی ہے اور آگ سے مراد دوزخ کی آگ
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2134 (unverified) 80% confidence
- Candidate: Sunan al-Darimi 3357 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 2134
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ہے مطلب یہ ہے کہ جس جسم میں قرآن رہے گا اس کو دوزخ کی آگ نہیں جلائے گی۔ (جیسا کہ مرقات اور اشعۃ اللمعات میں مذکور ہے)۔ اس حدیث کی روایت دارمی نے کی ہے۔