English
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said: "Whoever recites 'Say: He is Allah, the One' two hundred times daily will have the sins of fifty years forgiven, unless he owes debts."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٦٣٢ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «مَنْ قَرَأَ كُلَّ يَوْمٍ مِائَتَيْ مَرَّةً ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ مُحِيَ عَنْهُ ذُنُوبُ خَمْسِينَ سَنَةً إِلَّا أَنْ يَكُوْنَ عَلَيْهِ دَيْنٌ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ.
وَفِي رِوَايَةٍ: «خَمْسِيْنَ مَرَّةً وَلَمْ يَذْكُرْ إِلَّا أَنْ يَكُوْنَ عَلَيْهِ دَيْنٌ».
اردو
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا کہ جو ہر دن سورہ ”قل هوالله احد“ دو سو مرتبہ پڑھے (تو اس کی برکت سے) اس کے
گذشتہ پچاس برس کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ اور مگر یہ کہ اس پر قرض ہو تو قرض کا گناہ
معاف نہیں ہوگا۔ جب کہ اس نے قرض ادا کیا نہ ہو۔ یا مرنے سے پہلے ادائی کی وصیت بھی نہ کی
ہو۔ اس کی روایت ترمذی اور دارمی نے کی ہے۔
اور دارمی کی ایک روایت میں اس طرح مذکور ہے کہ جو شخص پچاس مرتبہ سورۃ
”قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ“ ہر روز پڑھے تو اس کے پچاس سال کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور اس
روایت میں قرض کے گناہ کا ذکر نہیں ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2898 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.