اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3115
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ وہ جحفہ اور
ابواء کے درمیان (جو مکہ اور مدینہ کے درمیان دو گاؤں ہیں۔ ہم رکاب تھا کہ اچانک سخت آندھی اور
طوفان و تاریکی نے آ گھیرا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سورہ ”قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ، اور قُلْ
أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ“ (کی تلاوت) کے ذریعہ (اس طوفان) سے پناہ مانگنے لگے اور یہ فرمانے
لگے اے عقبہ تم بھی ان دو سورتوں کو پڑھ کر پناہ مانگا کرو کیونکہ جس نے ان دو سورتوں کے ذریعہ پناہ
مانگی یقیناً اس نے بہترین طریقہ سے پناہ مانگی۔
اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1463 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.