اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3122
جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم فرمائے ہیں کہ جب قرآن پڑھنے بیٹھو تو قرآن کی تلاوت اس وقت تک جاری رکھو جب
تک کہ اس میں دلجمعی باقی رہے (پڑھتے پڑھتے) طبیعت جب اکتا جائے اور خیالات میں انتشار
پیدا ہو تو تلاوت روک دو۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5060 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2667a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.