English
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) said to me while he was on the pulpit: 'Recite to me.' I said: 'Shall I recite to you when it was revealed to you?' He said: 'I love to hear it from others.' So I recited Surah an-Nisa' to him until I reached the verse: 'How will it be when We bring from every nation a witness and bring you as a witness against these?' (4:41) He said: 'That is enough for now.' I turned to him and his eyes were overflowing with tears."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٦٥٦ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُوْدٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ لِي رَسُوْلُ اللهِ ﷺ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ: اقْرَأْ عَلَيَّ قُلْتُ اقْرَأُ عَلَيْكَ وَعَلَيْكَ أُنْزِلَ قَالَ فَإِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَسْمَعَهُ1 مِنْ غَيْرِي فَقَرَأْتُ عَلَيْهِ سُورَةَ النِّسَاءِ حَتَّى أَتَيْتُ إِلَى هَذِهِ الْآيَةِ فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِن كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلَاءِ شَهِيدًا ﴾ قَالَ: «حَسْبُكَ الْآنَ فَالْتَفَتُ إِلَيْهِ فَإِذَا عَيْنَاهُ (النساء: (٤١) تَدْرِفَانِ مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3134
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ حضور
صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تشریف فرما تھے مجھ سے ارشاد فرمائے کہ: مجھے کچھ قرآن سناؤ۔ میں نے عرض
کیا: یا رسول اللہ قرآن تو آپ پر نازل ہوا ہے میں آپ کو قرآن کیسے سناؤں۔ تو حضور فرمائے کہ
میں دوسروں سے قرآن سننا زیادہ پسند کرتا ہوں تو میں نے تعمیل ارشاد میں سورہ نساء پڑھنا شروع کیا
اور جب اس آیت پر پہنچا (سورہ نساء، آیت نمبر:41) ”فَكَيْفَ اِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ
بِشَهِيْدٍ وَّجِئْنَا بِكَ عَلٰى هٰٓؤُلَآءِ شَهِيْدًا“ تو بھلا ان لوگوں کا کیا حال ہوگا جبکہ قیامت کے
دن ہم سب لوگوں کو میدان حشر میں جمع کریں گے۔ اور ہر امت پر ایک گواہ لائیں گے اور اے نبی
آپ کو ان سب پر گواہ قرار دیں گے۔ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بس کرو۔ جب میں نے
حضور کی طرف دیکھا تو کیا دیکھتا ہوں کہ آپ کی دونوں آنکھوں سے آنسو جاری ہیں۔ (یہ رقت
قیامت کے شدت کے تصور اور حضور کی کمال رحمت اور شفقت کا نتیجہ تھی) اس حدیث کی روایت
بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5050 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 800a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: "I love to hear it, etc." Listening to the Qur'an is more rewarding than reciting it. This is in the poem of Ibn Wahban. This was mentioned in Al-Ashbah in the book of prohibition and permission.
Note 1
(۱) قوله : إني أحب أن أسمعه إلخ : استماع القرآن أثوب من قراءته. كذا في منظومة ابن وهبان». قاله في «الأشباه» في کتاب الحظر والإباحة.
Note 1
ف: الاشباہ کی ”کتاب الحظر والاباحة“ میں مذکور ہے کہ دوسرے سے قرآن سننے میں زیادہ ثواب ہے اس لئے کہ خود کے پڑھنے سے دوسرے سے قرآن سننے میں زیادہ دلجمعی اور تاثیر ہوتی ہے۔12