Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues of the Qur’an

Hadith 2658

Chapter: The Etiquette of Reciting the Qur'an

In this book

Current reading

the Virtues of the Qur’an

Chapter: The Etiquette of Reciting the Qur'an

Zujajat al-Masabih 2658Volume 2

English

Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said to Ubayy ibn Ka'b: "Allah has commanded me to recite the Qur'an to you." Ubayy said: "Did Allah mention me by name to you?" He said: "Yes." Ubayy's eyes overflowed with tears. In another narration: "Allah commanded me to recite to you: 'Those who disbelieved...' (Surah al-Bayyinah)." Ubayy asked: "And He mentioned me by name?" He said: "Yes," so Ubayy wept.

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٦٥٨ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ لِأُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ قَالَ: اللهُ سَمَّانِي لَكَ وَقَدْ ذُكِرْتُ عِنْدَ رَبِّ الْعَالَمِينَ؟ قَالَ: «نَعَمْ» فَذَرَفَتْ عَيْنَاهُ. وَفِي رِوَايَةٍ: «اللهُ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْكَ لَمْ يَكُنْ الَّذِينَ كَفَرُوْا قَالَ: وَسَمَّانِي؟ قَالَ: «نَعَمْ، فَبَكَى مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3136Noor 3137
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ اُبیّ بن کعب انصاری رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تم کو قرآن پڑھ کر سناؤں (یہ سن کر حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے تعجب اور اشتیاق کے لہجہ) میں دریافت کیا: یا رسول اللہ کیا اللہ تعالیٰ نے میرا نام لے کر حضور کو یہ حکم دیا ہے؟ حضور نے فرمایا: ہاں تو حضرت اُبی نے پھر عرض کیا: کیا سارے جہانوں کے پروردگار کی جناب میں میرا ذکر آیا ہے؟ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ یہ سن کر حضرت اُبیّ کے دونوں آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔ اور ایک دوسری روایت میں یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تم کو سورہ ”لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا“ (سورة البينة) پڑھ کر سناؤں تو حضرت ابی نے عرض کیا کہ: ( یا رسول اللہ کیا اللہ نے میرا نام لے کر یہ فرمایا ہے) تو حضور نے فرمایا: ہاں تو یہ سن کر حضرت اُبی رونے لگے (حضرت اُبی کا یہ اعزاز نتیجہ تھا قرآن سے الفت اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے الفت کا۔ اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 4960 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3809 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 799a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.