Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues of the Qur’an

Hadith 2662

Chapter: The Etiquette of Reciting the Qur'an

In this book

Current reading

the Virtues of the Qur’an

Chapter: The Etiquette of Reciting the Qur'an

Zujajat al-Masabih 2662Volume 2

English

Suhayb (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "He has not truly believed in the Qur'an who treats as lawful what it prohibits."

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٦٦٢ - وَعَنْ صُهَيْبِ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «مَا آمَنَ بِالْقُرْآنِ مَنْ اسْتَحَلَّ مَحَارِمَهُ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3145
صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جو شخص قرآن کی حرام کی ہوئی چیزوں کو حلال سمجھا تو وہ قرآن پر ایمان ہی نہیں لایا۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2918 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: واضح ہو کہ قرآن کے احکام پر عمل نہ کرنا دو طرح پر ہے: ایک تو یہ کہ قرآن کی حرام کی ہوئی چیزوں کو اعتقاداً حلال سمجھے تو یہ کفر ہے۔ دوسرے یہ کہ قرآن کے محرمات کو حرام ہی سمجھے مگر نفس و خواہشات کی اتباع میں ان کا مرتکب ہو جائے تو ایسا شخص کامل ایمان والا نہ ہوگا گنہگار ہوگا۔ اس لئے کہ قرآن پر ایمان لانے کا حق یہ ہے کہ نواہی یعنی حرام حکم سے بچے اور اوامر پر عمل کرے۔12