اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3165
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم ارشاد فرمائے ہیں جو قرآن اس لئے پڑھتا ہے کہ اس کے ذریعہ لوگوں کا مال کھائے تو وہ قیامت
کے دن ایسی حالت میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت نہ ہوگا۔ (ہڈی ہی ہڈی ہوگی اور وہ بڑا
رسوا ہوگا)۔ اس حدیث کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔