English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "When supplicating, do not say, ‘O Allah, forgive me if You will.’ Rather, be decisive and magnify your request, for nothing is too great for Allah to grant"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٦٨٤ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: إِذَا دَعَا أَحَدُكُمْ فَلَا يَقُلْ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ وَلَكِنْ لِيَعْزِمْ وَلْيُعَظَّمِ الرَّغْبَةَ؛ فَإِنَّ اللهَ لَا يَتَعَاظَمُهُ شَيْءٌ أَعْطَاهُ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3169
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی
دعا کرے تو اس طرح نہ کہے کہ: اے اللہ اگر آپ چاہیں تو مجھے بخش دیجئے بلکہ یقین کے ساتھ دعا
کرے اور پوری رغبت اور زاری کے ساتھ دعا کرے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کے لئے کسی چیز کا دینا
کوئی بڑی بات نہیں ہے جبکہ وہ دینا چاہیں۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2679b (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.