Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Hadith 2688

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2688Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3173
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ دعاء ہی اصل عبادت ہے پھر آپ نے یہ آیت پڑھی۔ ”وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ“ (سورہ مومن، آیت نمبر:60) (تمہارے پروردگار نے فرمایا ہے کہ تم مجھے پکارو میں تمہاری دعاء قبول کروں گا)۔ اس کی روایت امام احمد، ترمذی، ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1479 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3372 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3828 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2230 (unverified) 94% confidence

Mishkat (candidate) 2230

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ دعاء مامور بہ ہے یعنی اللہ تعالیٰ نے بندوں کو دعاء کرنے کا حکم دیا ہے اور جس چیز کا حکم دیا جاتا ہے اس کا بجا لانا عبادت ہے لہذا دعاء عبادت ٹھہری۔ مرقات12