اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3174
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ارشاد فرماتے ہیں کہ: دعاء عبادت کا مغز اور خلاصہ ہے (اس لئے کہ عبادت کی حقیقت اللہ تعالیٰ کے
آگے ذلت اور زاری کا اظہار ہے اور یہ دعاء میں بدرجۂ اتم حاصل ہے اسی لئے دعاء کو عبادت کا مغز
قرار دیا گیا ہے)۔ اس حدیث کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3371 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2230 (unverified) 90% confidence
Mishkat (candidate) 2230
Confidence and text similarity are not editorial verification.