Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Hadith 2690

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2690Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3175
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ (اذکار میں) اللہ تعالیٰ کے پاس دعاء سے بڑھ کر کوئی چیز افضل نہیں ہے۔ اس کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3370 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3829 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2236 (unverified) 96% confidence

Mishkat (candidate) 2236

Confidence and text similarity are not editorial verification.