ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ: جو شخص اللہ تعالیٰ سے سوال اور دعاء نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہو
جاتے ہیں (اس لئے کہ سوال اور دعاء کا چھوڑ دینا تکبر اور استغناء ہے جو بندگی کے منافی ہے)۔ اس
کی روایت ترمذی نے کی ہے۔