Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Hadith 2697

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2697Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3183
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ: تم میں سے جس کے لئے دعاء کا دروازہ کھل جائے (یعنی اس کو دعاء کی توفیق ملے) تو گویا اس کے لئے رحمت کے کئی دروازے کھل جاتے ہیں۔ (کہ کبھی تو یعنی اس کا مقصد دنیا ہی میں پورا ہو جاتا ہے یا اس کے بدلہ میں دنیا کی کوئی مصیبت دفع ہو جاتی ہے یا پھر اس کے لئے دعاء ذخیرہ آخرت بنادی جاتی ہے) اور عافیت (یعنی ایمان کی سلامتی اور دنیا کی بھلائی) کا مانگنا اللہ تعالیٰ کے پاس تمام سوالوں سے زیادہ پسند ہے۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3548 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.