English
Anas (may Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "When you pass by the meadows of Paradise, graze therein." They asked, "What are the meadows of Paradise?" He said, "The circles of remembrance."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٧٢٣ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِذَا مَرَرْتُمْ بِرِيَاضِ الْجَنَّةِ فَارْتَعُوا قَالُوا : وَمَا رِيَاضُ الْجَنَّةِ؟ قَالَ: «حِلَقُ الذِّكْرِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3214
انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد
فرمایا ہے کہ: جب تم ریاض الجنۃ یعنی جنت کے باغوں سے گزرو تو خوب میوہ خوری کیا کرو۔ صحابہ
نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ریاض الجنۃ کیا ہے؟ تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ
ریاض الجنۃ ذکر کے حلقے ہیں جہاں مسلمان دنیا میں اللہ کا ذکر کرنے کے لئے جمع ہوتے ہیں۔
اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3510 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2271 (unverified) 88% confidence
Mishkat (candidate) 2271
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث شریف میں ارشاد ہے کہ ذکر کے حلقوں کو ریاض الجنۃ یعنی جنت کے باغ فرمایا گیا ہے اس لئے کہ آدمی ان کی وجہ سے جنت میں داخل ہوتا ہے، امام نووی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ: جس طرح اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا مستحب ہے اسی طرح ذکر کے لئے حلقہ بنا کر بیٹھنا بھی مستحب ہے۔ مرقات۔12