English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "Allah the Exalted says: 'I am with My servant when he remembers Me and his lips move with My mention.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٧٢٢ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يَقُوْلُ: أَنَا مَعَ عَبْدِي إِذَا ذَكَرَنِي وَتَحَرَّكَتْ بِيْ شَفَتَاهُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3213
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
ارشاد فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ میں اپنی رحمت توفیق اور امداد کے ذریعہ اپنے بندہ مومن
کے ساتھ رہتا ہوں جب کہ وہ میرا ذکر (دل یا زبان) سے کرتا ہے اور میرے ذکر میں اس کے ہونٹ
ہلتے ہوں (یعنی حضور قلب کے ساتھ میرا ذکر زبان سے کرتا ہو)۔
اس حدیث کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2265 (unverified) 35% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7524 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 2265
Confidence and text similarity are not editorial verification.